برازیل کے سپریم کونسل آف آئمہ اور اسلامی امور

برازیل کے سپریم کونسل آف آئمہ اور اسلامی امور 2005 قائم کیا گیا. اس کا مقصد برازیل میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والی ایک مرکزی قانونی اسلامی اتھارٹی قائم کرنا ہے جو برازیل کی حکومتی اداروں اور مسلم دنیا کے مختلف اسلامی اداروں کے ذریعے تسلیم کی جاتی ہو۔ اس میں ملک کے مختلف علاقوں سے 60 سے زائد علماء اور مبلغین پرمشتمل ہے
جولائی 2022 میں، کونسل نے ایک فتویٰ جاری کیا جس میں اس بات کی تائید کی گئی کہ یوـ این-ایچ-سی-آربرازیل اور لاطینی امریکہ کے مسلمانوں سے زکوٰۃ فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے اہل ہے اور انہیں پناہ گزینوں تک تقسیم کر سکتا ہے، بشرطیکہ اس میں کوئی انتظامی اخراجات کی کٹوتی نہ کی جائے۔ یہ پناہ گزین زکوٰۃ فنڈ کی طویل عرصے سے قائم %100 تقسیم زکوٰۃ پالیسی کے مطابق ہے۔

زکوٰۃ الفطر | مصر
ڈونرز کی جانب سے پناہ گزینوں اور (IDPs)کے لیے زکوٰۃ الفطر دینے کی متعدد درخواستوں کے بعد، یوـاین-ایچ-سی-آر نے اپریل...
دار الافتاء المصریہ
دار الافتاء المصریہ مصر کے اسلامی فقہی تحقیق کے مراکز میں سے ایک ہے۔ اسے 1895 عیسوی میں قائم کیا...
مراکش کے اکابر علما کی کونسل
مراکش کے اکابر علما کی کونسل مراکش میں سب سے اعلیٰ سرکاری مذہبی اتھارٹی ہے، جس میں ایک فتویٰ کونسل...