نارتھ امریکن امامز فیلو

نارتھ امریکن امامز فیلو 2004 (NAIF) میں قائم کیا گیا تھا، جو شمالی امریکہ میں مسلم کمیونٹیزکی خدمت کرنے والے اسلامی رہنماؤں کا ایک معاون ادارہ ہے۔ یہ فیلو آئمہ اور چیپلنز کے لیے ایک متحدہ پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے، جو نارتھ امریکن مسلمانوں، حکومتی اداروں، اور میڈیا چینلز کے لیے ایک اہم اثاثہ اور حوالہ ہے۔
جون 2023 میں، NAIF نے ایک فتویٰ جاری کیا جس میں یوـاین-ایچ-سی-آر کو زکوٰۃ فنڈز کے اکٹھاکرنے اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں میں تقسیم کے لیے تین شرائط پر ایک مناسب ادارہ تسلیم کیا گیا، جن میں %100 زکوٰۃ تقسیم کی پالیسی بھی شامل ہے۔

مراکش کے اکابر علما کی کونسل
مراکش کے اکابر علما کی کونسل مراکش میں سب سے اعلیٰ سرکاری مذہبی اتھارٹی ہے، جس میں ایک فتویٰ کونسل...
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ (جو مقدس شہر مکہ، مملکت سعودی عرب میں قائم ہے) 1962 میں قائم کی گئی۔ یہ قیام...
آئمہ کی کینڈین کونسل
آئمہ کی کینڈین کونسل 1990 میں قائم کی گئی۔ یہ کونسل مسلم کمیونٹی کی خدمت کے لئے ملک بھر سے...