فتویٰ کونسل آف تریم

فتویٰ کونسل آف تریم یمن کے علاقے حضرموت میں واقع ہے۔ حضرموت ہزاروں سال سے علم کا ایک اہم مرکز رہا ہے اور یہاں دنیا کے معروف شافعی علمائے کرام پیدا ہوئے ہیں۔ کونسل کا فتویٰ اس بات سے شروع ہوتا ہے کہ زکوٰۃ کو قرآن 9:60 میں ذکر کردہ زمرے میں شامل افراد کو دیاجانا چاہیے۔ فتویٰ میں یہ کہا گیا ہے کہ یوـ این-ایچ-سی-آراپنے عملیاتی اخراجات یا تنخواہوں کو پورا کرنے کے لیے زکوٰۃ کے فنڈز کا استعمال نہیں کر سکتا۔ اس لیے نہ تو ایجنسی اور نہ ہی اس کے زکوٰۃ جمع کرنے والے عملے ان کے وصول کردہ فنڈز کا کوئی حصہ لینے کا حق ہے۔ اس کے بجائے، عملیاتی اخراجات اور تنخواہوں کو دیگر ذرائع سے پورا کیا جانا چاہیے یا رضاکارانہ طور پر ان کا انتظام کیا جانا چاہیے۔

محکمہ اسلامی امور اور خیرات و عطیات
ڈاکٹر احمد الحداد 2011 سے دبئی کے مفتی اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے جامعہ...
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی (IIFA) 1981 میں قائم کی گئی اور یہ جدہ، سعودی عرب میں واقع ہے۔ یہ اسلامی...
برازیل کے سپریم کونسل آف آئمہ اور اسلامی امور
برازیل کے سپریم کونسل آف آئمہ اور اسلامی امور 2005 قائم کیا گیا. اس کا مقصد برازیل میں مسلمانوں کی...