الازہر اسلامی تحقیقاتی اکیڈمی | مصر

القاہرہ، مصر میں واقع الازہر یونیورسٹی -مسجد مسلم دنیا کا سب سے اہم دینی تعلیمی مرکز ہے اور مصر اور اس کے باہر فکری رہنمائی کا کردارادا کرتی ہے۔ الازہر 970 میں ایک مسجد کے طور پر تعمیر کی گئی تھی اور 1171 میں یہ ادارہ بن گیا۔ الازہر اسلامی تحقیقاتی اکیڈمی اس ادارے کا اعلیٰ ترین شعبہ ہے جو اسلامی تحقیق کے حوالے سے کام کرتا ہے۔الازہر اسلامی تحقیقاتی اکیڈمی نے مارچ 2021 میں ایک فتویٰ جاری کیا جس میں یوـاین-ایچ-سی-آر کو زکوٰۃ فنڈز وصول کرنے اور تقسیم کرنے کی اجازت دی گئی، اور یہ بات واضح کی گئی کہ زیادہ تر زکوٰۃ کی اقسام پناہ گزینوں اور (IDPs) پر لاگو ہوتی ہیں۔

دار الافتاء المصریہ
دار الافتاء المصریہ مصر کے اسلامی فقہی تحقیق کے مراکز میں سے ایک ہے۔ اسے 1895 عیسوی میں قائم کیا...
مراکش کے اکابر علما کی کونسل
مراکش کے اکابر علما کی کونسل مراکش میں سب سے اعلیٰ سرکاری مذہبی اتھارٹی ہے، جس میں ایک فتویٰ کونسل...
نارتھ امریکن امامز فیلو
نارتھ امریکن امامز فیلو 2004 (NAIF) میں قائم کیا گیا تھا، جو شمالی امریکہ میں مسلم کمیونٹیزکی خدمت کرنے والے...