سہ ریاستی آئمہ کونسل

سہ ریاستی آئمہ کونسل ایک غیرحکومتی ادارہ ہے، جو 2011 میں نیو جرسی ریاست میں قائم کی گئی تھی۔ اس کا مقصد مسلمانوں کے علماء کی مہارت سے فائدہ اٹھانا اور سہ ریاستی علاقے (نیو جرسی، نیو یارک، اور کنیٹی کٹ) کی مسلم کمیونٹی میں فقہ کے شعبے میں ان کی مہارتوں اور اہلیتوں کو ترقی دینا ہے۔ یہ علاقے کے 100 آئمہ پر مشتمل ہےاپریل 2022 میں، کونسل نے ایک فتویٰ جاری کیا جس میں یوـاین-ایچ-سی-آر کو ایک معتبر اور قابل اعتماد تنظیم کے طور پر پناہ گزین زکوٰۃ فنڈ کے ذریعے زکوٰۃ اکٹھا کرنے اور تقسیم کرنے کی اجازت دی، بشرطیکہ کوئی انتظامی اخراجات کی کٹوتی نہ کی جائے۔ یہ پناہ گزین زکوٰۃ فنڈ کی طویل عرصے سے قائم %100 تقسیم زکوٰۃ پالیسی کے مطابق ہے۔

نارتھ امریکن امامز فیلو
نارتھ امریکن امامز فیلو 2004 (NAIF) میں قائم کیا گیا تھا، جو شمالی امریکہ میں مسلم کمیونٹیزکی خدمت کرنے والے...
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ (جو مقدس شہر مکہ، مملکت سعودی عرب میں قائم ہے) 1962 میں قائم کی گئی۔ یہ قیام...
زکوٰۃ الفطر | مصر
ڈونرز کی جانب سے پناہ گزینوں اور (IDPs)کے لیے زکوٰۃ الفطر دینے کی متعدد درخواستوں کے بعد، یوـاین-ایچ-سی-آر نے اپریل...