شیخ عبداللہ بن بیہ

شیخ عبداللہ بن بیہ متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل کے چیئرمین ہیں اور جدہ میں شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کے استاد ہیں اور Union of Muslim scholars کے نائب سربراہ بھی رہ چکے ہے اس سے پہلے، وہ اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کی ہائی کورٹ میں جج کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں اور وزارت انصاف میں شعبہ شریعت کے سربراہ بھی رہ چکے ہے۔ اس وقت وہ مسلم معاشروں میں امن کے فروغ کے لیے فورم کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شیخ عبداللہ بن بیہ نےاپنے فتویٰ میں فرمایا کہ یوـ این-ایچ-سی-آرکو زکوٰۃ دینے والے افراد کے لیے ایجنٹ سمجھا جائے گا۔

ڈاکٹر شیخ علی جمعہ
ڈاکٹر شیخ علی جمعہ جمہوریہ مصر عرب کے سابق مفتی اعظم اور جامعہ الأزہر میں فقہ اسلامی کے پروفیسر ہیں۔...
سہ ریاستی آئمہ کونسل
سہ ریاستی آئمہ کونسل ایک غیرحکومتی ادارہ ہے، جو 2011 میں نیو جرسی ریاست میں قائم کی گئی تھی۔ اس...
مجلس فقہ کینیڈا
مجلس فقہ کینیڈا ایک آزاد غیر حکومتی ادارہ ہے جو علماء فقیہ کے ساتھ مل کر حلال و حرام مسائل...